Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!

Encyclopedia of Muhammad

اُسْطُوَانَہ سَرِیْر

Published on: 21-Nov-2022

یہ ستون مسجد نبوی ﷺ میں اُس جگہ ایستادہ ہےجہاں نبی کریمﷺاعتکاف فرمایا کرتے تھے۔حالتِ اعتکاف میں رات کے وقت آرام کے لیے آپ ﷺ کا بستر مبارک یہاں بچھایا جاتا تھا۔یہ ستون روضہ اطہر کی کھڑکی سے متصل ہے۔اس کھڑکی سے ٹیک لگاکر آپﷺ جب آرام فرماتے تو ام المؤمنین سیدہ عائشہ sym-6آپ ﷺ کےسرِ مبارک میں تیل ڈال کربالوں میں کنگی فرمایا کرتی تھیں۔اس ستون کا آدھا حصہ حجرہ مبارک کے اندر اور بقیہ آدھا ریاض الجنّۃ میں ہے۔

Powered by Netsol Online